/
Chrome

جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم کی بنیاد

   

سرزمین اورنگ آباد میں جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم علاقہ مراٹھواڑہ کی ایک عظیم و قدیم دینی درسگاہ ہے جس کی بنیاد متحرک، فعال اور سرگرم عمل شخصیت حضرت مولانا سعید خان صاحب نے1959 میں ڈالی تھی۔ اس وقت جبکہ علاقہ مراٹھواڑہ میں بدعات و خرافات کی باطل رسومات عروج پر تھیں، حضرت مولانا سعید خان نے بیدار مغزی اور نیک نیتی کے ساتھ بدعات و خرافات کے قلع قمع اور دشمنان اسلام کے ناپاک و ناجائز ارادوں کو ملیامیٹ کرنے کیلئے اس ادارے کی بنیاد ڈالی۔

مزید تفصیلات
تصاویر

گیلری

Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1Gallery Thumb 1
ترانہ

ترانہ جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم

علم کا یہ کارواں جاوداں رواں دواں
تیرا فیض بے کراں، تیرا فیض بے کراں
ہم وہی ہیں جب بڑھے ہیں مشکلوں کے درمیاں
وہ یقیں خدا پہ ہے جلا دیں اپنی کشتیاں
بار بار امتحاں، لے رہا ہے آسماں
علم کا یہ کارواں جاوداں رواں دواں
تیرا فیض بےکراں، تیرا فیض بے کراں
(قاضی سلیم)

تیرے اک چراغ سے ہزارہا جلے چراغ
دین حق کے فیض سے کھلے ہیں پھول باغ باغ
پھول اور باغباں ہیں مثال جسم و جاں
علم کا یہ کارواں جاوداں رواں دواں
تیرا فیض بے کراں، تیرا فیض بے کراں
أسوۂ رسول سے سنور گئے، نکھر گئے
رحمتوں کی بارشیں ہیں ہم جدھر جدھر گئے
سوز و ساز دو جہاں، ہر نگاہ سے عیاں

تعریفیں

جامعہ نامور افراد کی نظر میں (رائے)

واقعات

16-17 ستمبر 2023 پیسنٹھ سالہ اجلاس تعلیمی و تقریب دستار بندی کی تصویری جھلکیاں

16-17 ستمبر 2023 پیسنٹھ سالہ اجلاس تعلیمی و تقریب دستار بندی کی تصویری جھلکیاں

15 اگست 2023 کو جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم میں پرچم کشائی

25 فروری 2023 سالانہ جلسہ مدرسہ تحفیظ القرآن کاشف آباد میں 17 حفاظ کرام کی دستار بندی

26 جنوری 2023 کو جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم میں یوم جمہوریہ منایا گیا

8 جنوری 2023 جلسہ تہنیت کا انعقاد اور مولانا نسیم الدین مفتاحی حیات و خدمات کتاب کا رسم اجراء

25 دسمبر 2022 بعد مغرب جلسہ اصلاح معاشرہ کا انعقاد

25 دسمبر 2022 مولانا سید ابو الحسن علی ندوی لائبریری کا افتتاح

دو روزہ سیمینار بعنوان مولانا محمد سعید خان حیات و خدمات کی جھلکیاں

دو روزہ سیمینار بعنوان مولانا محمد سعید خان حیات و خدمات کی جھلکیاں